• KHI: Partly Cloudy 26.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 25°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 25°C

افغان کرکٹ بلندیوں پر

شائع October 5, 2013 اپ ڈیٹ October 5, 2013 01:08pm

افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے اس وقت تاریخ رقم کردی جب اس نے آسٹریلیا و نیوزی لینڈ میں شیڈول 2015 کے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی ورلڈ کپ میں 5 ایشیائی ٹیمیں شرکت کریں گی، جن میں موجودہ ورلڈ چیمپئن ہندوستان، پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش اور اب افغانستان شامل ہیں۔ تصاویر: اے ایف پی، اے پی