اسکرین گلڈ ایوارڈز
ہالی ووڈ کے نامور اسکرین ایکٹرز کی گلڈ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد امریکی شہر لاس اینجلس میں کیا گیا جہاں فلم، ٹی وی اور موسیقی کی دنیا کے نامور ستاروں نے شریک ہوکر تقریب کی رونق کو دوبالا کردیا۔
سب سے زیادہ ایوارڈ موشن پکچر 'آرگو' اس کے بعد مزاحیہ سیریز '30 راک' نے حاصل کئے۔
کس اداکار کے حصے میں کون سا ایوارڈ آیا دیکھئے ان تصاویر میں۔
تحریر: خبر رساں ادارے تصاویر: اے پی/ اے ایف پی/ رائٹرز























