• KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Cloudy 19.3°C
  • ISB: Rain 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Cloudy 19.3°C
  • ISB: Rain 14.8°C

خوبصورت گاڑیاں

شائع April 22, 2013

 چین کے شہر شنگھائی میں جدید کاروں کا عالمی شو شروع ہو گیا ہے،شو میں امریکا اور یورپ سمیت دنیا بھر سے مشہور کمپنیاں اپنی لگژری گاڑیاں لائی ہیں۔

آٹو شو میں جدید ترین کاروں کے رنگا رنگ ماڈل رکھے گئے ہیں جنہیں دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ نمائش کا رخ کر رہے ہیں۔ واضح رہے چین اس وقت دنیا میں کاروں کی سب سے بڑی مارکیٹ بن چکا ہے۔ تحریر و تصاویر: خبر رساں ادارے

تبصرے (2) بند ہیں

fakir mohammad Apr 23, 2013 03:20pm
model girls are more beautiful than cars
fakir mohammad Apr 23, 2013 03:24pm
these cars are not for pakistani roads and drivers