• KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Cloudy 19.3°C
  • ISB: Rain 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Cloudy 19.3°C
  • ISB: Rain 14.8°C

راجھستان فیشن ویک

شائع May 13, 2013

ہندوستان کے شہر جے پور میں ہوا فیشن شو مگر اس فیشن شو کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں مغربی لباس یا جدید ترین کلیکشن پیش نہیں کی گئیں بلکہ شو میں راجھستان کے خاص لہنگے اور شیروانی متعارف کروائے گئے۔ راجھستانی لباس ویسے بھی لوگوں کی خاص توجہ کا مرکز رہتے ہیں، ڈیزائنر رتو کمار اور شرد راگھو کے تیار کردہ ملبوسات زیب تن کر کے ماڈلز نے ریمپ پر واک کی اور لوگوں کی خوب داد وصول کی۔ تصاویر: اے ایف پی