ویڈیوز

'کراچی آپریشن کسی ایک جماعت کے خلاف نہیں'

کراچی آمد پر وزیراعظم نواز شریف نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ان کی حکومت شہر سے جرائم کا مکمل طور پر خاتمہ کردے گی