ویڈیوز

فیس بک کمیونٹی لیڈر شپ پروگرام کے لیے منتخب پاکستانی خواتین

فیس بک کی جانب سے منعقد کیے جانے والے پہلے کمیونٹی لیڈر شپ پروگرام کے لیے 2 پاکستانی خواتین کو بھی منتخب کرلیا گیا۔