ویڈیوز

جامعہ کراچی کی انتظامیہ کا گرمی کی شدت کم کرنے کا انوکھا طریقہ

شیخ زید اسلامک سینٹر کے آڈیٹوریم میں تقریب کے دوران ایئر کنڈیشنز خراب ہوگیا جس کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی۔