ویڈیوز

بلدیہ فیکٹری کا واقعہ آتشزدگی نہیں دہشت گردی تھا، جے آئی ٹی

27 صفحات پر مشتمل بلدیہ فیکٹری سانحے کی تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔