نقطہ نظر پاک بھارت کشیدگی، کیا سعودی عرب اہم کردار ادا کرسکتا ہے؟ سعودی عرب اور ایران کی جانب سے ثالثی کی کوششیں پُرامن حل کی امید دلاتی ہیں جس کا خیرمقدم کیا جانا چاہیے۔
نقطہ نظر کیا پاک-بھارت تنازع حل کرنے کے لیے کسی تیسرے فریق کو درمیان میں آنا ہوگا؟ پاکستان اور بھارت کے درمیان محدود جنگ کا تصور کہ جس میں حالات جوہری جنگ کے نہج تک نہ پہنچیں، انتہائی خطرناک ہے جبکہ ایسی صورت حال سے ہر صورت بچنا ہوگا۔