نقطہ نظر جنگ چھیڑنا آسان لیکن ختم کرنا انتہائی مشکل ہے! بھارت اپنی عسکری برتری کے زعم میں ہے لیکن ملک جتنا بھی طاقتور کیوں نہ ہو، ایک بار جب جنگ چھڑ جائے تو نتائج پر اس کا کوئی اختیار نہیں رہتا۔