نقطہ نظر فلم ریویو: مشن امپاسبل، دی فائنل ریکننگ 29 برس کی مدت پر مشتمل فرنچائز کی آخری فلم کا پاکستان کے ساتھ گہرا تعلق ہے جبکہ یہاں بھی بھارت کو ذلت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
نقطہ نظر جیت کے دعووں کے درمیان طیارے گرائے جانے کا اعتراف، ’بھارتی عوام الجھن کا شکار ہیں‘ اہم سوال یہ ہے کہ موجودہ حالات میں کون سا ملک زیادہ دیر تک چوکنا رہ سکتا ہے کیونکہ فوج کو مکمل جنگی حالات کے لیے مکمل تیار یا اسٹینڈ بائی پر رکھنے پر کافی لاگت آتی ہے۔