نقطہ نظر مسجد الاقصیٰ پر تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر: ’وقت کی ریت تیزی سے ہاتھوں سے پھسل رہی ہے‘ بنیامن نیتن یاہو نے گزشتہ ہفتے مسجد الاقصیٰ کے زیرِزمین بنائی گئی ایک سرنگ سے ویڈیو پیغام جاری کیا جن سرنگوں کی تعمیر کا مقصد مسجد کی بنیادوں کو کمزور کرنا ہے۔
نقطہ نظر داعش خراساں کا بی ایل اے کے خلاف اعلانِ جنگ، پاکستان کے لیے اچھی خبر یا بری؟ صوبے کی غیرمستحکم صورت حال میں داعش خراساں کی انٹری کا مطلب کیا ہے؟ کیا یہ بلوچستان میں تنازعات کی حرکیات کو نئی شکل دے سکتا ہے؟