نقطہ نظر نریندر مودی ہوں یا عمران خان، ’غلط معلومات لیڈر کو خدا بنا دیتی ہیں‘ ایسا لگتا ہے کہ گویا عمران خان خوفزدہ ہیں کہ اپنے مخالفین کے ساتھ معاہدہ کرنے سے وہ اپنے حامیوں کو ناراض کردیں گے۔
نقطہ نظر ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ جہاں پاکستان اور افغانستان کے درمیان معاملات کو ٹھیک کرنے میں چین کا کردار واضح ہے وہیں دونوں ممالک نے سفارتی حساسیت کا بھی مظاہرہ کیا جس نے برف کو پگھلانے میں مدد کی۔
نقطہ نظر اداریہ: ’بجٹ 2026 بتاتا ہے کہ معاشی استحکام لوٹ آیا ہے‘ یہ بجٹ ان لوگوں کے لیے مایوس کن ہے جو امید کر رہے تھے کہ گزشتہ ڈیڑھ سال میں آنے والا معاشی استحکام بڑی اور بامعنی اصلاحات کا باعث بنے گا۔