نقطہ نظر کراچی: صدیوں کی کتھا (بتیسویں قسط) 18ویں صدی میں سندھ حکمران حالات کے ایسے بھنور میں پھنسے تھے جس میں نہ وہ کمپنی سرکار سے کھلی دشمنی کر سکتے تھے اور نہ دوستی!