نقطہ نظر ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ 'ہم اسرائیل کے لیے اپنے میزائل کا ذخیرہ تیزی سے استعمال کریں گے اور مالی نقصان اٹھائیں گے جبکہ امریکی سپاہیوں کی تابوت میں لاشیں وطن واپس آئیں گی'۔