نقطہ نظر کیا ایران کے عوام لیبیا، شام اور عراق جیسے انجام سے بچ پائیں گے؟ آج یہ رجیم چینج کی بات کرتے ہیں حالانکہ محمد مصدق کی حکومت کو معزول کرنے اور شاہ ایران کو بحال کرنے کی امریکی اور برطانوی سازش نے ہی 1979ء میں اسلامی انقلاب کی راہ ہموار کی تھی۔
نقطہ نظر ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ یہ جنگ مشرقِ وسطیٰ کے سیاسی نقشے کو تبدیل کردے گی مگر نتیجہ امریکا کی منشا کے مطابق نہیں ہوگا۔