نقطہ نظر ’اگر تیسری جنگ عظیم ہوتی ہے تو یہ بھی بیانیے کی جنگ ہوگی‘ ماضی میں بم دھماکوں میں وقفے کے دوران عام لوگ بازاروں میں یا گلیوں کے کونوں میں جمع ہو کر خبریں اور خیالات شیئر کرتے تھے لیکن اب ڈیجیٹل جنگ زمینی جنگ جتنی اہم ہے۔