نقطہ نظر مقامی امریکیوں کی نسل کشی سے غزہ میں مظالم تک، ’امریکا کی روح زہرآلود ہورہی ہے‘ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر نے کہا تھا، 'میری اپنی حکومت آج دنیا میں تشدد کی سب سے بڑی پیروکار ہے'، لیکن افسوسناک طور پر آج بھی زیادہ کچھ نہیں بدلا ہے۔
نقطہ نظر ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ امن اور جنگ کا جو ہولناک کھیل ڈونلڈ ٹرمپ کھیل رہے ہیں، اس سے مسلم ممالک کے عوام کی اموات، تباہی اور مصائب کی ذمہ داری ان پر سے کم نہیں ہوتی۔
نقطہ نظر مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے سایے میں دبتے پاکستان کے اندرونی مسائل اگرچہ ٹی وی پر ایسا لگتا ہے کہ پی ٹی آئی غیرمتعلقہ ہوچکی اور معیشت بہت اچھا کام کر رہی ہے لیکن لوگ جانتے ہیں کہ یہ مکمل سچ نہیں ہے۔