نقطہ نظر ایران اسرائیل جنگ اور ہولی وڈ کا پروپیگنڈا سینما امریکا اپنی ریاستی پالیسیز، جنگوں، کامیابیوں، ناکامیوں اور منفی عزائم کا پرچار ہولی وڈ کی صورت میں تسلسل کے ساتھ کرتا رہا ہے۔