نقطہ نظر کراچی: صدیوں کی کتھا! (تینتیسویں قسط) کمپنی سرکار کا وتیرہ تھا کہ وہ ذلت کو کبھی نہیں بھولتی تھی اور ذلت کو پالتی جو نفرت میں تبدیل ہوجاتی اور پھر وہ وقت کا انتظار کرتے کہ کب اس کا سود سمیت بدلہ لے سکیں۔