نقطہ نظر غیرقانونی کان کنی کس طرح دریائے سوات کو ’قاتل دریا‘ میں تبدیل کررہی ہے؟ کان کنی کی صنعت نے سوات کے پرسکون دریا کو ایک قبرستان میں تبدیل کردیا ہے جہاں ریت اور بجری کے لیے کھودے گئے گڑھے انسانی جانیں نگل رہے ہیں۔
نقطہ نظر ہندو سے سندھو تک: علیحدگی پسند تحریکیں اور دریائے سندھ کی تاریخ جب بھی لوگ 'سندھو' کا لفظ سنتے ہیں تو ان کے ذہن میں پہلا خیال سندھو دیش کا آتا ہے کیونکہ نصاب کی کتابوں میں سندھو لفظ کی تاریخ نہیں پڑھائی جاتی۔