نقطہ نظر بھوایا: خواتین کے روپ میں رقص کرتے مرد! سندھ میں بھوایا صرف رقاص ہی نہیں تھے، وہ سندھ کی روایتی بین المذاہب ہم آہنگی کا ثبوت تھے لیکن بدقسمتی سے اب انتہائی نایاب ہوچکے ہیں۔