نقطہ نظر ہیروشیما حملے کے 80 سال: ’ہم اس دنیا میں ایٹمی ہتھیاروں کے ساتھ نہیں رہ سکتے‘ ہیروشیما ناگاساکی کے بعد آج تک ایٹم بم استعمال نہیں ہوا لیکن اس کی کوئی ضمانت نہیں کہ ٹرمپ، پیوٹن اور مودی جیسے عالمی رہنماؤں کی موجودگی میں دوبارہ ایسا کبھی نہیں ہوگا۔
نقطہ نظر ’ایسی تباہی پاکستان کی دہلیز پر ہے جس سے ہمیں ایٹمی طاقت بھی نہیں بچا سکتی‘ امیر و غریب اور خطوں کے درمیان بڑھتی ہوئی عدم مساوات نے ملک کو کمزور کردیا ہے جوکہ کسی بھی بیرونی خطرے سے زیادہ قومی سلامتی کے لیے چیلنج ہے۔