نقطہ نظر نواب اکبر بگٹی کی موت جو بلوچستان کی سب سے طاقتور مزاحمتی تحریک کا سبب بنی بلوچستان میں موجودہ مزاحمتی تحریک جس کی شدت میں ہر دن اضافہ ہورہا ہے، اس کا سب سے بڑا محرک نواب اکبر خان بگٹی کا مشرف حکومت کے ہاتھوں قتل تھا۔