نقطہ نظر ٹرمپ-پیوٹن کی متوقع ملاقات اور غزہ پر قبضے کا مذموم اسرائیلی منصوبہ اب دنیا کی توجہ غزہ کی جبری فاقہ کشی سے اب الاسکا میں طے ٹرمپ اور پیوٹن ملاقات کی وجہ سے مبذول ہوجائے گی جس سے اسرائیل کو غزہ پر قبضے کا موقع ملے گا۔
نقطہ نظر قومی پرچم کی پہلی بار بین الاقوامی سطح پر نمائش کی ناقابل فراموش داستان! پرچم کے قومی دن پر پاکستانی جھنڈا لہرانے کے اس منفرد واقعے کو یاد کرتے ہیں جس کا کپڑا ایک ہندو نے اپنی پگڑی جبکہ ایک مسلم نے اپنی قمیض پھاڑ کر دیا۔