نقطہ نظر قبائلی اضلاع میں دہشتگردوں کی ڈرون کارروائیاں، ’شہری خوف کے سائے تلے جی رہے ہیں‘ عسکریت پسندوں کے پاس ڈرون ٹیکنالوجی آنے سے بہت سے لوگ بےیقینی کا شکار ہیں کہ انہوں نے جس ڈرون کی آواز سنی ہے، وہ ریاست کا ہے یا دہشتگردوں کا؟