نقطہ نظر ’ان کے دل بچوں اور عورتوں کے مسخ شدہ لاشے دیکھ کر بھی نہ پگھلے…‘ انس الشریف کا آخری پیغام ان لوگوں کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہونا چاہیے جو خاموشی سے غزہ کے بے بس لوگوں کے قتل عام کو قبول کر رہے ہیں۔