نقطہ نظر ’بین المذاہب رواداری، جشنِ آزادی کی روح ہے‘ 'پاکستان کا قیام قدرت کو منظور تھا اور قدرت کو یہ بھی منظور تھا کہ مسلمان، ہندو، سکھ، عیسائی سب مل کر رہیں'۔