نقطہ نظر ’ٹرمپ کا سرخ قالین بچھانا پیوٹن کی بڑی جیت تھی‘ ٹرمپ سے ملاقات کرکے پیوٹن نے سخت امریکی پابندیوں کو کچھ ہفتوں کے لیے ٹال دیا ہے جبکہ وہ ٹرمپ کو ذاتی طور پر اپنا مؤقف سنانے میں بھی کامیاب رہے ہیں۔
نقطہ نظر سیلاب کی تباہ کاریاں: ’میں نے اپنے گاؤں کو لمحوں میں غائب ہوتے دیکھا‘ اپنے کئی رشتہ داروں کو سیلاب میں کھونے والے ایک رہائشی کامران خان نے بتایا، 'جب بھی ہمیں گلنے سڑنے والی لاشوں کی بو آتی ہے تو ہم کھدائی شروع کر دیتے ہیں'۔