نقطہ نظر کراچی: صدیوں کی کتھا! (چھتیسویں قسط) کمپنی سرکار کی سندھ کی جغرافیائی اور مالی وسائل پر گہری نظر تھی جس کے پیش نظر انہوں نے ایک رپورٹ تیار کی تاکہ اس کے حوالے سے منصوبہ بندی کی جاسکے۔
نقطہ نظر ’قدرت متنبہ کررہی ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کوئی سیاسی کھیل نہیں‘ ملک کی تین سیاسی جماعتوں کے ماتحت چلنے والے تین صوبوں میں سیلاب نے ظاہر کیا کہ قدرتی آفات کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا ملک میں ہونے والی سیاست کی بدترین شکل ہے۔