نقطہ نظر فطرت سے لگاؤ کی داستان سناتی فلم ’سندھو جی گونج‘ یہ 28 سال بعد بننے والی پہلی سندھی فیچر فلم ہے جو دریائے سندھ سے ماہی گیروں کی محبت کو شاندار آرٹ کی صورت میں پیش کرتی ہے۔
نقطہ نظر امریکا اور چین کے ساتھ تعلقات میں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے لیے حقیقی چیلنج کیا ہے؟ 2025ء میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ امریکا بھارت سے دور ہو رہا ہے بلکہ یہ کہ وہ جنوبی ایشیا میں کام کرنے کے لیے مختلف طریقے آزما رہا ہے۔