نقطہ نظر غزہ میں قحط اور پیڈوفائل اسرائیلی اعلیٰ اہلکار کی امریکا میں گرفتاری اور رہائی کا واقعہ اس تحریر میں الیگزینڈرووچ نامی پیڈوفائل کی امریکا میں گرفتاری اور رہائی کا واقعہ بتانے کا میرا مقصد یہی ظاہر کرنا ہے کہ اسرائیلی حکومت کا اثر و رسوخ امریکا میں کتنا مضبوط ہے۔
نقطہ نظر ’یہ سروائیکل کینسر روکنے اور اپنی بچیوں کا مستقبل محفوظ بنانے کا وقت ہے‘ پاکستان میں ہر سال تقریباً 3 ہزار خواتین سروائیکل کینسر سے اپنی جان گنوا دیتی ہیں حالانکہ اس مرض کو ویکسین سے باآسانی روکا جاسکتا ہے۔