نقطہ نظر ایس سی او اجلاس میں عدم شرکت: ’طالبان اپنی وعدہ خلافیوں کی وجہ سے عالمی تنہائی کا شکار ہیں‘ ایس سی او اجلاس کا دعوت نامہ نہ ملنے پر طالبان حکومت کو مایوسی ضرور ہوئی ہوگی جوکہ روس کی جانب سے تسلیم کیے جانے کے بعد عالمی سطح پر اپنی سرگرمیاں بڑھانے کے منتظر تھے۔
نقطہ نظر پارک ویو سٹی یا بحریہ ٹاؤن: ’غیرقانونی تعمیرات کا خمیازہ متوسط طبقہ ہی اٹھاتا ہے‘ حکومت ہاؤسنگ اسکیمز کے ماحولیات کو نقصان پہنچانے کے منصوبے میں شراکت دار ہے جس کی وجہ سے آب و ہوا میں معمولی تبدیلی بھی بڑی تباہی کا باعث بن رہی ہے۔