نقطہ نظر سری لنکا سے نیپال تک، ’جنوبی ایشیا میں گزشتہ 4 دہائیوں میں بہت کچھ بدل چکا ہے‘ جہاں دنیا انتشار کا شکار ہے وہیں جنوبی ایشیائی ممالک میں تیزی سے مثبت علاقائی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں جن پر ممالک کو شکر گزار ہونا چاہیے۔