نقطہ نظر ’ہمارے پاس ہتھیار ہیں، خلیجی ممالک کے پاس دولت اور جلد یا بدیر انہیں ملنا ہی تھا‘ پاکستان کے پاس وسائل ہوں تو وہ جلد ہی ایک بڑی زمینی فوج کھڑی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے لیکن وہ پورے مشرقِ وسطیٰ کو تحفظ کی چھتری فراہم نہیں کرسکتا اور ایسی کوشش بھی حماقت ہوگی۔