جب دنیا کی بہترین ٹیمیں مخالف کے خلاف پوری اننگز میں جارحانہ بلے بازی کررہی ہیں تو ایسے میں یہ سمجھنا مشکل ہے کہ کیوں پاکستان اب تک پرانی طرز کی کرکٹ کھیل رہا ہے۔
یمن جنگ میں شمولیت سے انکار نے پاکستان اور سعودی عرب کو دور جبکہ اسے بھارت سے قریب کردیا تھا لیکن اب دفاعی معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان دوریاں ختم ہوسکتی ہیں۔