نقطہ نظر کراچی: صدیوں کی کتھا! (انتالیسویں قسط) انگریزوں کے آنے سے پہلے عالمی معیشت میں ہندوستان کا حصہ 23 فیصد تھاجوکہ اتنا بڑا تھاجتنا کہ تمام یورپ کا مشترکہ تھا لیکن ان کے جاتے وقت یہ 3 فیصد رہ گیا تھا۔