نقطہ نظر اداریہ: صحافیوں، بلاگرز کو عمر قید، ریاست کا اقدام زیادہ سخت نہیں؟ بلاشبہ سابق وزیرِاعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والا تشدد، جس میں فوجی اور ریاستی تنصیبات پر حملے شامل تھے، کئی ریڈ لائنز کو عبور کرگیا۔