پاکستان میں امن افغانستان میں امن کے ساتھ مشروط ہے، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے کابل کیساتھ حکومتی سطح پر مذاکرات جلد شروع کیے جائیں، اجلاس میں متفقہ فیصلہ
ملزم مراد سعید، حماد اظہر، راجا بشارت اور زلفی بخاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ اور اشتہار، ملزمہ نادیہ اور فاطمہ سے برآمد موبائل فون عدالت میں پیش کیے گئے۔
جیل کے عملے نے بیچ بچاؤ کروایا، ایک دوسرے سے چھڑوایا، جھگڑے کے بعد فواد چوہدری اڈیالہ جیل کے اندر چلے گئے، جب کہ شعیب شاہین کو زمین پر گرنے کے باعث بازو پر چوٹ آئی۔
ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اور اسٹریٹ لائٹس کا نہ ہونا حادثات کا سبب، ڈمپرز کے شہر میں داخلے کے اوقات کار پر سختی سے پابندی کروائی جائے، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر طہٰ احمد کا وزیراعلیٰ کو خط
پنجاب میں زراعت کو جدید بنانے، کسانوں کو تمام زرعی سہولتیں ایک چھت تلے فراہم کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا، زرعی انقلاب آئے گا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تقریب سے خطاب
لڑکی سے انٹرپول کے ذریعے رابطہ کر رہے ہیں، مصطفیٰ اور ارمغان میں جھگڑا نیو ایئر نائٹ پر شروع ہوا تھا، تلخ کلامی کے بعد ارمغان نے دھمکی دی تھی، تفتیشی حکام
دنیا کے لیے چین کی ترقی بہت سودمند ہے، تیز رفتار ترقی اور تبدیلی بہت متاثرکن رہی ہے، پاک۔چین تعلقات کو مزید گہرا کرنے کی ضرورت ہے، چینی میڈیا کو انٹرویو
دونوں اطراف کی یونیورسٹیوں میں فیکلٹی اور طلبہ کی نقل و حرکت کو آسان بنانے، جامعات کا کنسورشیم بنانے اور ابھرتے ہوئے مسائل پر مشترکہ تحقیقی پروگرامز پر زور۔
غیر قانونی بین الاقوامی سمز پاکستان میں بڑے پیمانے پر بچوں کی پورنوگرافی، اغوا برائے تاوان اور آن لائن مالیاتی فراڈ سمیت سنگین جرائم کے لیے استعمال ہو رہی ہیں، ایجنسی
بھرت گاؤں میں واردات کے بعد پولیس نے ملزمان کی تفصیلات اسٹاپ لسٹ پر اپ لوڈ کیں، سیالکوٹ ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کی، ملزمان پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہیں