پاکستان میں آئی ٹی سمیت ہر شعبے میں دنیا کے بہترین ماہرین موجود ہیں اگر ان کو استعداد اور صلاحیتوں کے مطابق موقع دیا جائے تو وہ بہترین نتائج دے سکتے ہیں، شہباز شریف
نیا نظام بجلی کے واحد خریدار کے طور پر حکومت کے کردار کو ختم کرے گا، آزاد مارکیٹ آپریٹر مارکیٹ کو ایک ملٹی پلیئر آزاد مارکیٹ میں تبدیل کرے گا، نوٹی فکیشن جاری
سندھ طاس معاہدے میں کسی فریق کیلئے یکطرفہ طور پر دستبردار ہونے کی کوئی شق نہیں، شہباز شریف نے امریکی وزیر خارجہ کو حالیہ پیش رفت کے حوالے سے پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔
پاک فوج نے جوابی کارروائی کے تمام اقدامات مکمل کرلیے، پاکستان کی سلامتی وخود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کیلئے تیار ہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی نائب وزیراعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس
جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے حملے کے خطرات بڑھ رہے ہیں، عالمی تحقیقات کے مطالبے پر بھارت نے کوئی جواب نہیں دیا، اس کا مطلب ہے دال میں کچھ کالا ہے، میڈیا سے گفتگو
حادثہ منگل کی شب بھینس کالونی میں پیش آیا، موٹرسائیکل سوار تیسرا شخص ایک ٹانگ سے محروم ہوگیا، حادثے کا ذمے دار ڈرائیور فرار ہوگیا، ٹرک ضبط کرلیا ہے، پولیس
واقعہ راوی روڈ پر پیش آیا، مرنے والوں میں 2 خواتین بھی شامل، تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، دھماکے کے بعد دکان میں آگ بھڑک اٹھی، تینوں منزلیں گرگئیں، ریسکیو
بھارت نے 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب کیانی، منڈل سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ میں چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیا، جوابی کارروائی میں بھارت کی چکپترا پوسٹ تباہ ہوئی، سیکیورٹی ذرائع
قوم کو متحد ہوکر بھارت کا بھرپور مقابلہ کرنا ہوگا، تمام سیاسی جماعتوں اور قوم کو یکجا ہوکر بھارت کےخلاف مؤقف اپنانا ہوگا، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی ایبٹ آباد میں گفتگو
جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگی کالی ویگو میں ملزمان شہریوں کو اغوا کے بعد اسٹیل ٹاؤن لے جاکر تاوان لیکر رہا کرتے تھے، حال ہی میں 4 وارداتیں بھی کیں، اصلی سی ٹی ڈی نے پکڑ لیا۔
ججز تبادلے کی سمری کی کابینہ سے منظوری نہیں لی گئی، وزارت قانون کی سمری میں بھی تضاد ہے، سمری میں غلطیاں حکومت کی نااہلی اور غیر سنجیدگی کو ظاہر کرتی ہیں، ججز کے وکیل کے ریمارکس
ملزمہ اپنی ساتھیوں کی مدد سے متعدد وارداتیں کرچکی تھی، فوٹیج، ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا، مال مسروقہ متاثرہ شہریوں کے سپرد کر دیا، پولیس حکام
4 رافیل طیاروں نے 29 اور 30 اپریل کی شب مقبوضہ کشمیر میں پیٹرولنگ کی، پاک فضائیہ نے فوراً نشاندہی کرلی، شاہینوں کی فوری کارروائی پر دشمن بوکھلا کر فرار ہوگیا، پی ٹی وی نیوز
مندی کی وجہ ممکنہ حملے کی خبریں ہیں، سرمایہ کار ممکنہ بھارتی فوجی کارروائی سے پریشان ہیں، وزیر اطلاعات کی پریس بریفنگ کے بعد خدشات میں اضافہ ہوا ہے، معاشی تجزیہ کاروں کی رائے
متعدد علاقوں میں بل جاری، آئندہ مہینوں میں زائد لوڈ ڈیمانڈ اور پن بجلی کی کم دستیابی سے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ بڑھ سکتی ہے، سی سی پی اے کا نیپرا کی سماعت میں مؤقف
شہری ادارے زیادہ تر اپنا اصل کام کرنے اور لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کے بجائے آمدنی پیدا کرنے اور شہریوں سے پیسہ کمانے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں، عارف حسن
کلفٹن بلاک ون میں تھانہ شیریں جناح کی حدود میں مقابلہ ہوا، جوابی فائرنگ میں قاسم موقع پر مارا گیا، ساتھی فرار، اسلحہ اور موٹرسائیکل ضبط، مفرور کی تلاش جاری ہے، حکام
عالمی بینک، ثالثی عدالت، بین الاقوامی عدالت انصاف میں معاملہ رکھنے پر کام جاری ہے، وزیر مملکت عقیل ملک، سپریم کورٹ بار نے معاونت کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی۔
بین الاقوامی برادری کو سمجھنےکی ضرورت ہے کہ جنگ کے تباہ کن نتائج کی ذمہ داری بھارت پر عائد ہوگی، کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، عطااللہ تارڑ کا ویڈیو بیان
1.3 ارب ڈالر کی آر ایس ایف کیلئے اضافی انتظامات کی منظوری بھی متوقع، بدلتے ہوئے زمینی حقائق کے مطابق کارکردگی کے معیار میں ترامیم کی درخواست پر غور کیا جائیگا، آئی ایم ایف