مجھے اور میری اہلیہ کو جسمانی تشدد، جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، میری بار بار درخواست کرنے کے باوجود میری بیوی کا گینگ ریپ کیا گیا، شکایت کنندہ کا ایف آئی آر میں مؤقف
بھارت کے ساتھ امن چاہتے ہیں مگر شرائط پر نہیں، مودی کو دیکھیں تو لگتا ہے نیتن یاہو کی کاپی ہے، صورتحال بگڑنے سے پہلے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا چاہیے، پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ کی نیوز کانفرنس
گزشتہ سماعت پر بشریٰ بی بی نے پیش ہونے سے انکار کردیا تھا جس پر عدالت نے بشریٰ بی بی کو آج پیش نہ ہونے پر اس کیس میں ضمانت منسوخ کرنے کا عندیہ دیا تھا۔
میں پارٹی چیئرمین رہوں گا، تاہم تمام فیصلے بانی پی ٹی آئی ہی کریں گے جس طرح پہلے کرتے تھے، پارٹی کا چیئرمین نہ ہونے کی صورت میں سب کو پتا ہے نتائج کیا ہوں گے، بیرسٹر گوہر
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا ایس سی او وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے گورنرز کے اجلاس سے ورچوئل خطاب، اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کی جاری کوششوں کو اجاگر کیا
دو افراد گرفتار اور 10 بچوں کو بازیاب کرایا گیا، گینگ کا سربراہ جرمن باشندہ ہے، بچوں کی ویڈیوز بناکر ڈارک ویب پر فروخت کی جارہی تھیں، کچھ بچوں کے والدین بھی اس میں ملوث تھے، طلال چوہدری کی پریس کانفرنس
کمشنر کراچی حسن نقوی اور ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو جیل سے قیدیوں کے فرار کی تحقیقات کریں گے، قیدی واپس آجائیں ورنہ سنگین مقدمات بھگتنا ہوں گے، سینئر صوبائی وزیر
ایئرپورٹس اور پاک فضائیہ کے بیسز کی حدود میں کبوتربازی، آتش بازی کرنا، ڈرونز اُڑانا، لیزر لائٹس کا استعمال اور آلائشوں کو ٹھکانے لگانے پر پابندی ہوگی، نوٹیفکیشن
مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں ایئرپنجاب کے قیام، گندم کے کاشتکاروں کیلئے بڑے پیکیج، مزدوروں، کان کنوں کیلئے راشن کارڈ سمیت اہم منصوبے منظور کرلیے گئے۔
ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل نے کارروائی کی، لاکھوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی، گرفتار ملزمان کی شناخت فرحان اور علی رضا کے نام سے ہوئی ہے، ترجمان
17 سالہ ٹک ٹاکر اپنی سوشل میڈیا سرگرمیوں کے لیے مشہور تھیں، ان کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر تقریباً 8 لاکھ فالوورز اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تقریباً 5 لاکھ فالوورز ہیں۔
ریئل ٹائم میں پاکستان نے خود ردعمل دیا، چین سے سیٹلائٹ انٹیلی جنس نہیں ملی، مستقبل میں تنازعات مخصوص علاقوں تک محدود نہیں رہیں گے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی
قیدیوں نے پولیس سے اسلحہ بھی چھینا، مفرور قیدی واپس آجائیں ورنہ بڑی مصیبت میں پھنس جائیں گے، کے الیکٹرک کی نجکاری میں سندھ کو اعتماد میں نہیں لیا گیا تھا، میڈیا سے گفتگو
لوئی ماموند اور میریان تھانے نشانہ بنے، پولیس اہلکاروں نے دلیری سے مقابلہ کیا، زخمی ہونے کے باوجود دہشتگردوں کو بھاری نقصان پہنچایا، آئی جی پختونخوا کا نقد انعام، تعریفی اسناد کا اعلان
لانڈھی اور قائد آباد میں گھروں میں دراڑیں پڑ گئیں، لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے نکل آئے، آج صبح ڈی ایچ اے سٹی سپر ہائی وے میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا، ارلی سونامی وارننگ سیل
پیر کی رات زلزلے کے دوران نقصان سے بچنے کیلئے قیدیوں کو بیرکوں سے باہر بٹھایا گیا تھا، ہنگامہ آرائی شروع کردی، اہلکاروں پر تشدد کیا اور ماڑی کا گیٹ توڑ دیا، 78 قیدی دوبارہ پکڑے گئے، 135 مفرور
حکومت کا وژن ہے کہ پاکستان کو 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر اور 2047 تک 3 ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنایا جائے، احسن اقبال کا سالانہ پلاننگ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب