ایسے بیانات ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہیں جس کا مقصد بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے بین الاقوامی توجہ ہٹانا ہے، دفترخارجہ
ون وے کی خلاف ورزی کرنے والی سرکاری گاڑی پر 2لاکھ ،پرائیویٹ پر 1لاکھ اور موٹرسائیکل پر 25 ہزار جرمانہ ہوگا، بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر موٹرسائیکل پر 25 ہزار اور کار پر 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا
بین الاقوامی برادری مزید کشیدگی کو روکنے کے لیے فوری طور پر کارروائی کرے، پاکستان امن، انصاف اور بین الاقوامی قانون کے اصولوں کے لیے مضبوطی سے پر عزم ہے، دفتر خارجہ
عباس آفریدی اپنے دوستوں دل نواز، جاوید آفریدی اور ندیم کے ہمراہ حجرے میں موجود تھے،گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکا ہوا، واقعے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے، ریسکیو
ایک سالہ مریم رتہ امرال کے محلہ قاضیان میں گلی میں بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے لاپتا ہوگئی تھی، تلاش کے دوران لاش نالے سے مل گئی، سی سی ٹی وی فوٹیج نے ملزم اذان کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
انسانی ترقی کے لحاظ سے پاکستان کی کارکردگی تشویشناک ہے، تقریباً 40 فیصد پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس کی رپورٹ
7 مئی کو بھارت کے 6 لڑاکا طیارے مار گرانے کی کارروائی کی قیادت کوبراز اسکواڈرن نے کی، 15 نمبر اسکواڈرن کے 20 میں سے 18 جے-10 سی لڑاکا طیاروں نے اس مشن میں حصہ لیا، رپورٹ
کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، مارے گئے چاروں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا،علاقےکی کلیئرنس اور مزید دہشتگردوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی ذرائع