متاثرہ خاتون نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں مقدمہ درج کروایا تھا کہ ملزم نے خفیہ طور پر اس کی نازیبا ویڈیوز ریکارڈ کیں اور ناجائز تعلقات پر مجبور کیا
دفترخارجہ میں قائم کرائسسز مینجمنٹ یونٹ 24 گھنٹے فعال رہے گا جبکہ پاکستانی سفارتخانہ وزیراعظم کی ہدایت پر ایران میں موجود زائرین اور شہریوں کو واپس لانے کیلئے سہولیات فراہم کرے گا، ترجمان
پاکستان ایک ایٹمی طاقت اور او آئی سی کا سرگرم رکن ہونے کی حیثیت سے سفارتی محاذ پر اہم کردار ادا کرسکتا ہے، عالمی فورمز پر ایران کے مؤقف کی حمایت میں آواز بلند کرسکتا ہے۔
پاکستان کی فضائی حدود مؤثر طور پر استعمال ہونے کے ساتھ اضافی فضائی ٹریفک کو معمول کے مطابق پیشہ ورانہ انداز میں سنبھالا جا رہا ہے، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی
اسرائیل کا سنگین اور نہایت غیر ذمہ دارانہ اقدام انتہائی تشویشناک ہے اور پہلے ہی غیر مستحکم خطے کو مزید عدم استحکام کی طرف دھکیل سکتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف