نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے مبارک زیب کی رہائش گاہ کو ایک ماہ کے دوران دوسری بار نشانہ بنایا گیا ہے تاہم دونوں واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس حکام
پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق 69 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی، پولیو وائرس 34 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پایا گیا ہے۔
ڈیم میں روزانہ کی بنیاد پر پانی کی آمد 16 کیوسک جبکہ اخراج 127 کیوسک ہے، ڈیم میں پانی کی مسلسل کمی کے باعث موجودہ ذخائر ڈیڈ لیول کے قریب پہنچ گئے ہیں، حکام
بجٹ کا مجموعی حجم 3 ہزار 450 ارب ہے، تنخواہوں اور پنشن کے اخراجات ایک ہزار 100 ارب روپے ہوں گے، مقامی حکومتوں کو 132 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ دیا جائے گا، پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس، یومیہ نقد رقم نکالنے کی کم از کم حد بڑھا کر 75 ہزار روپے کرنے کی منظوری، آن لائن خریداری پر 2 فیصد اضافی سیلز ٹیکس کی تجویز مسترد
اس وقت ایکس ڈپو پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 252.63 روپے اور ڈیزل کی 254.64 روپے فی لیٹر ہے، حکومت پیٹرول اور ڈیزل دونوں پر تقریباً 94 روپے فی لیٹر چارج کر رہی ہے۔