لیفٹننٹ جنرل احمد شریف کا ' آپریشن بنیان مرصوص' میں پاکستانی عوام بالخصوص طلبہ و طالبات نے کلیدی کردار ادا کیا، جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی میں خطاب
پیکا قانون پر صحافیوں اور وزارت کے درمیان غلط فہمیوں کو دور کیاجائےگا، پیکا رولز کے بارے میں تجاویز کا خیرمقدم کیا جائے گا، سی پی این ای کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
دنیا کے 173 شہروں میں کراچی کا 170 واں نمبر، صرف ڈھاکا، طرابلس اور دمشق سے کچھ ہی بہتر ہے، صحت، انفرااسٹرکچر، تعلیم، ماحول اور استحکام جیسے 5 بنیادی شعبوں میں ناقص کارکردگی
سندھ طاس سمیت علاقائی امن سے متعلق اہم معاہدوں، عالمی ذمہ داریوں کی پاسداری کی جائیگی، شہباز شریف کا پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بڑھانے کی کوششیں تیز کرنے کا اعلان
اس سال بھی توانائی اور دفاع کے شعبے سب سے زیادہ خرچ کرنے والوں میں شامل رہے، توانائی کے شعبے نے اپنی مختص رقم سے 129 ارب 50 کروڑ اور ڈیفنس کے شعبے نے 61 ارب روپے سے زائد خرچ کیے۔
زلزلے کا مرکز پشین سے 21 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب تھا، جب کہ گہرائی 12 کلومیٹر تھی، شہری خوف زدہ ہوکر گھروں سے نکل آئے، کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔
پی آئی اے کی پرواز سعودی عرب سے واپس آرہی تھی، ویڈیو بناتے وقت پرواز 35 ہزار فٹ کی بلندی پر تھی، ایرانی میزائل بہت بلندی پر تھے، پرواز کو خطرہ نہیں تھا، ترجمان