عمران خان کو کوئی مائنس نہیں کرسکتا، ان کی بہن نے یہ بیان دیا ہے تو ان سے جا کر پوچھ لیں کہ انہوں نے ایسا بیان کیوں دیا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سپریم کورٹ کے باہر گفتگو
اسلحہ ساتھ لے کر چلنے، ڈرون، ہیلی کیم، بغیراجازت جلسے اور ریلی نکالنے، لاؤڈ اسپیکر کےغیرقانونی استعمال، اور 9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، محکمہ داخلہ
حالیہ دہائیوں میں چھوٹےبچوں کی زندگی بچانے والی ویکسی نیشن ( حفاظتی ٹیکے ) کوریج جمود کا شکار ہو گئی ہے، جس سے لاکھوں بچے جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹ نک کے درمیان ورچوئل ملاقات، طویل مدتی اسٹریٹجک اور سرمایہ کاری شراکت داری پر بھی بات چیت جاری ہے، وزارت خزانہ
ٹرانزیکشنز کی مجموعی مالیت 8 فیصد نمو کے ساتھ 164 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی، اسٹیٹ بینک نے مالی سال 25-2024 کی تیسری سہ ماہی کیلئے نظام ادائیگی کا جائزہ جاری کر دیا
پاکستان کا اپنے 9 ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارتی خسارہ تشویشناک حد تک بڑھ گیا، بالخصوص چین کے ساتھ تجارت میں عدم توازن پالیسی سازوں کے لیے ایک بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اپیل کی پیروی کیلئے چیئرمین نیب کی منظوری سے جاوید ارشد ایڈووکیٹ کی بطور اسپیشل پراسیکیوٹر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
گرفتار ملزمان میں دبئی سے فنڈنگ کرنے والا ’را‘ کا سہولت کار، بہاولپور میں مسجد اور ریلوے اسٹیشن پر حملے کی سازش کرنے والے ملزمان اور بھارتی فوجی افسران کو حساس مقامات کی معلومات فراہم کرنے والے ایجنٹ شامل ہیں
ہمیں پالیسی سازی میں مشکلات درپیش، عمران خان سے ملاقات کے بعد صرف پیغام ملتے ہیں، یہ بھی معلوم نہیں کہ کتنے مستند ہیں، موجودہ فیصلوں میں شامل نہیں ہوں، سینئر پارٹی رہنما
بیرون ملک قانون کی تعلیم حاصل کرنیوالوں کیلئے 'سی لا' کا ٹیسٹ ختم، لا کالجز کا معیار بہتر بنانے کیلئے ضروری اقدامات کیے جائیں، جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ کی ہدایت
بجٹ کو طے شدہ وقت کے مطابق منظور کرنا ضروری تھا، پارٹی کے کچھ اراکین ’مائنس ون' مہم کا حصہ اور کسی اور کے ایجنڈے کی حمایت کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور
میجر سید معیز عباس بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے، انہوں نے قربانی اورحب الوطنی کی بلند روایات قائم کیں، ہم شہدا کے قرض دار ہیں، آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر
ملک کے مختلف علاقوں میں نکاح نامے کی مقامی زبانوں میں کی گئی رجسٹریشن قانونی حیثیت سے محروم ہے، جس کے نتیجے میں مہر اور جائیداد کے حقوق سے متعلق تنازعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
نیپرا نے آئندہ مالی سال 26-2025 کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف کا تعین کردیا، آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کا اوسط بنیادی ٹیرف 34 روپے فی یونٹ مقرر کرنے کی منظوری دیدی۔