خاتون کو ہسپتال چھوڑ کر جانے والا شخص مقتولہ کا ساتھی ولیری کومبو تھا، ملزم اور مقتولہ نشتر ٹاؤن گلشن مدینہ کالونی میں کرائے کے گھر میں رہائش پذیر تھے، پولیس
ڈرائیونگ اسکول سعیدآباد پولیس ٹریننگ کالج میں قائم کیا گیا ہے، شہریوں کو 18 گھنٹے کے تربیتی کورس کے دوران ڈرائیونگ اور ٹریفک قوانین سکھائے جائیں گے، ترجمان آئی جی
کل بروز جمعہ 27 جون کو یکم محرم الحرام ہوگا، 9 محرم الحرام 5 جولائی بروز ہفتہ اور یوم عاشور 10 محرم 6 جولائی بروز اتوار کو ہوگا، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی پریس کانفرنس
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بینرز آویزاں، ایف بی آر کو پولیسنگ کے اختیارات دے دیئے گئے، کسی بھی تاجر کو جس وقت چاہے تذلیل کی جاسکتی ہے، کراچی چیمبر اور دیگر کا مؤقف
اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس، وزیراعظم بھی ایوان میں موجود، وزیر خزانہ کی کسٹمز ایکٹ سے متعلق ترامیم بھی منظور، 201 اراکین نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا
ملزمان سے غیر ملکی کرنسی، 3 کلو سونا برآمد، 77 گاڑیاں ضبط، اسلام آباد، راولپنڈی، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور پشاور میں اربوں مالیت کی 109 کمرشل پراپرٹیز سیل کی گئیں، نیب
اللہ کا شکر ہے ایران-اسرائیل جنگ بند ہوگئی، ایرانی قوم نے بڑی جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا، جھکے نہیں اور نہ دباؤ قبول کیا، وزیراعظم کا کابینہ اجلاس سے خطاب
بھکر کے علاقے دلے والی میں چھاپے کے دوران ملزمان نے فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں گلفام شاہ، عمر شاہ، حسن شاہ اور بلال شاہ مارے گئے، ساتھی فرار ہوگئے، پولیس
یہ پیش رفت پاکستان میں ڈیجیٹل نظام کو مؤثر بنانے اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم کردار ادا کرنے والی اتھارٹی کی تشکیل کے عمل کو تیز کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی بریفنگ، فنانس بل میں ترامیم کی بھی منظوری، ملک کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال
ضم شدہ قبائلی اور جنوبی اضلاع میں دہشت گردوں کی جانب سے ڈرونز کا استعمال کیا گیا، تمام اضلاع میں مانیٹرنگ کیلئے ڈورنز ضروری، جلد کمی کو پورا کیا جائیگا، آئی جی ذوالفقار حمید
مارکیٹ میں 800 روپے کے عوض دستیاب غیر مجاز نمبر پلیٹس سے دکانداروں کی چاندی، عوام کو لاکھوں کا چونا لگ گیا، ای چالان کیلئے محکمہ ایکسائز کی فیچرڈ نمبر پلیٹس لازمی قرار
10 گنا زائد رقم خرچ کی، رواں مالی سال کے دوران تحائف اور تفریح کی مد میں 11 کروڑ، سیکرٹ فنڈ کی مد میں 20 کروڑ خرچ کیے گئے، آئندہ مالی سال صوابدیدی فنڈ کیلئے 50 کروڑ روپے مختص
بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ، شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل، اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) کے درمیان ورچوئل اجلاس، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
گلیشیئر پگھلنے سے بروندو بار نالے میں اچانک سیلاب آگیا، عطاآباد جھیل کے کنارے واقع ہوٹل میں 160 سے زائد سیاح محصور ہوگئے، کشتیوں کے ذریعے ریسکیو کیا گیا۔
علی امین گنڈاپور کی ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل عثمان خیل اور لطیف کھوسہ کےساتھ جسٹس منصور کی سربراہی میں بینچ کے سامنے پیشی، آپ نے غلط دروازہ کھٹکھٹایا ہے، فاضل جج
ایف بی آر کو دیے گئے اضافی اختیارات سب سے متنازع شق قرار، قائمہ کمیٹی کی تقریباً نصف تجاویز شامل کر لی گئیں، وزیراعظم کی بجٹ پر حمایت کیلئے اراکینِ اسمبلی سے انفرادی ملاقاتیں