میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے گفتگو میں پاکستان اور پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا کہ وہ جنگ کےدوران ایران کے ساتھ کھڑے رہے، ایرانی میڈیا
آپ آئین و قانون کے رکھوالوں کو کیوں مجبور کررہے ہیں، ایک ہفتے میں اسلام آباد پر قبضہ کر سکتے ہیں، طاقت ور قوتیں اپنی طاقت پر اتنا بھی بھروسہ نہ کریں کہ بس وہ آخری قوت ہے اور انہیں کوئی چیلنج نہیں کرسکتا، سربراہ جے یو آئی
آپ تو لگتا ہے ہمیں بھول گئے ہیں، شہباز شریف کا شکوہ ۔ آج کل بیمار رہتا ہوں، صحت یابی اور قریبی رفقا سے مشاورت کے بعد سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ کروں گا، سابق وزیر داخلہ کا جواب
گیس کی نئی قیمتیوں کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہوگا، روٹی تنور، کمرشل، کیپٹو، سی این جی، سیمنٹ، کھاد کیلئے گیس کی قیمتیں تبدیل نہیں کی گئیں، اوگرا نوٹیفکیشن
انتظامیہ بوسیدہ عمارتوں کی نشان دہی کرے، مکین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے، ہر فرد کی جان قیمتی ہے، تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے، وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 105 ارکان ہیں، 26 اراکین کی معطلی کے بعد تعداد 79 رہ گئی، قواعد کے مطابق اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن پر کم از کم 93 اراکین کے دستخط ضروری ہیں
سالانہ 500 ارب کی بجلی چوری اور پیدوار کے مقابلےکھپت میں کمی سب سے بڑے چیلنجز ہیں، سولر پینلز کی حوصلہ شکنی نہیں کرینگے، وزیراعظم کی اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ ایپ کراچی سے پشاور تک گھر گھر متعارف کی ہدایت
پاکستان ڈیجیٹل معیشت اور ٹیک ڈپلومیسی کے نئے دور میں داخل، وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب کی امریکا میں اعلیٰ سطح پر ملاقاتوں کے ذریعے کرپٹو سفارت کاری کا آغاز ہوا
صدر آصف زرداری نے جسٹس سرفراز ڈوگر اور دیگر 2 ججز کا تبادلہ بھی مستقل قرار دے دیا، سنیارٹی لسٹ میں جسٹس خادم سومرو 9 ویں، جسٹس آصف 11 ویں نمبر پر آگئے
زلزلے کی گہرائی 28 کلومیٹر اور مرکز موسیٰ خیل سے 56 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا، 2 مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گئے، 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، پی ڈی ایم اے نے ریسکیو آپریشن شروع کردیا۔
سوشل میڈیا پر محبت کے بعد کراچی آکر شادی کرنے والی 19 سالہ سندا ایاری طلاق کے بعد بے یارو مددگار رہ گئی، ویزا ختم ہونے کے بعد حالات سے دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کی کوشش بھی کی۔
ہم پاکستان کے شہری کرۂ ارض کو باہم مربوط، مختلف النوع، خودمختار اور باہمی انحصار پر مشتمل حیات کا مسکن سمجھتے ہیں۔ جس میں انسان اس عظیم حیاتیاتی نظام کا صرف ایک حصہ ہے۔
سرکاری تھنک ٹینک میں کام کرنیوالے مصنف اور ٹرینر فہیم سردار کو بدھ کے روز سیکٹر جی سکس/فور میں ان کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیا تھا، تاحال تفتیش میں ٹھوس پیشرفت نہ ہوسکی
بھارت نے مال بردار جہازوں پر بندرگاہوں کے دروازے بند کرکے پاکستان کی عالمی تجارت متاثر کرنے کی کوشش کی، مگر شپنگ انڈسٹری نے مؤثر ردعمل دے کر یہ منصوبہ ناکام بنادیا۔
سردار اسد اللہ، سردار زادہ گرگین مینگل کے علاوہ 3 مزید ملزمان ایف آئی آر میں نامزد، بی این پی نے مقدمے کو ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری پر آواز اٹھانے کا نتیجہ قرار دیدیا
چترال، اپر دیر، سوات اور کُمراٹ ویلی میں گلیشیئرز پھٹنے کا خدشہ، گلگت بلتستان میں گلیشیئر پگھلنے سے سیلابی صورتحال کا خطرہ بڑھ گیا ہے، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
ایشیائی ترقیاتی بینک، فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن اور عالمی ادارہ صحت کے اشتراک سے پاکستان کو ‘پینڈیمک فنڈ’ سے ایک کروڑ 87 لاکھ ڈالر فراہم کر دیے گئے
کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں سرجانی ٹاؤن میں 58.2، سعدی ٹاؤن میں 47.5، گلشنِ معمار میں 37.4، گلشنِ حدید میں 37 ملی میٹر بارش ریکارڈ
وفاقی حکومت سی ڈی اے آرڈیننس 1960 کی شق 52 کے تحت اتھارٹی کے کام کو ختم کرنے کے لیے مناسب اقدامات کرے کیونکہ سی ڈی اے کا اصل مقصد اب مکمل ہو چکا ہے، عدالتی فیصلہ