گریڈ 1 سے 22 تک کے سندھ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 70 فیصد اضافہ، تمام مذکورہ گریڈز کے ملازمین کو 50 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس دیا جائے، مظاہرین کا مطالبہ
پنجاب حکومت کا تو ووٹ ہی چوری کا ہے، 4 نہیں تمام 13 کمیٹیوں کی چیئرمین شپ لے لے، پھر بھی ہماری آواز نہیں دباسکتی، حکومت کو غنڈہ گردی کرنے نہیں دیں گے، جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی
بجلی کے بلوں میں ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنا چاہتے ہیں، بلوں میں متعدد چارجز اور ڈیوٹیوں سے صارفین الجھن کا شکار ہیں، وفاقی وزیر توانائی کا تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو خط
ہسپتالوں کا حشر دیکھ کر لگتا ہےکہ جیسے یہاں کوئی سیاسی جلسہ ختم ہو ا ہو، آبادی میں بے پناہ اضافے کے باعث ہسپتالوں میں گنجائش ختم ہوگئی ہے، مصطفیٰ کمال
ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے مؤقف کو درست ثابت کرتا ہے کہ انڈس واٹر ٹریٹی بدستور مؤثر اور فعال ہے اور بھارت کو اسے یکطرفہ طور پر معطل کرنے کا کوئی حق نہیں، دفتر خارجہ
5 جولائی تک پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد اور دیگر مقامار میں موسلادھار بارش متوقع ہے، موسمیاتی تبدیلی کے باعث معمول سے زائد بارش ہوسکتی ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
جہلم سے گرفتار ملزم نے بھی بھاارتی فوج کے افسران سے رابطوں کا اعتراف کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے متعدد بار بھارتی دہشت گردی کے ناقابل تردید شواہد پیش کیے
وفاقی حکومت نصاب پر نظرثانی کے لیے کام کررہی ہے،وزیر اعظم نے نصاب میں آئی ٹی تعلیم شامل کرنے کیلئے کمیٹی بنائی ہے، وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ کی سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو بریفنگ
وزیراعظم سے دونوں نوجوانوں کو سول ایوارڈ دینے کی سفارش کروں گا، فیصل کریم کنڈی کی گورنر ہاؤس میں ہلال خان اور عصمت علی سے ملاقات، تعریفی شیلڈ بھی پیش کی
ایک تو پی ٹی آئی والے پڑھے لکھے نہیں، دوسرا یہ سیکھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے، خیبرپختونخوا میں کرپشن کی لمبی داستان ہے، وزیر اطلاعات پنجاب کی پریس کانفرنس
ہمیں سائبر خطرات کو اُسی طرح سنجیدگی سے لینا ہوگا جس طرح ہم جسمانی خطرات کو سنجیدہ لیتے ہیں، آئی بی اے اور نیشنل سرٹ کے اشتراک سے کراچی میں کانفرنس سے خطاب
شوہر منشیات کا عادی ہے اور اکثر اپنے دوستوں کو نشہ کرنے کے لیے گھر بلاتا تھا، 27 جون کو اپنے ساتھ 3 نشئیوں کو لایا جنہوں نے ریپ کی کوشش کی، شور مچانے پر پڑوسی آئے تو ملزمان فرار ہوگئے، ایف آئی آر
(ن) لیگ نے حکومت کا حصہ بننے کی دعوت نہیں دی، مستقبل میں کوئی تجویز دی گئی تو پارٹی غور کرے گی، پی ٹی آئی سیاسی حقیقت، عمران خان منفی سیاست چھوڑ دیں، پریس کانفرنس
قائمہ کمیٹی کالونیز، اسپیشل ایجوکیشن، لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن، مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ کےخلاف عدم اعتماد جمع ہونے پر اجلاس طلب کرلیے گئے۔
دبئی سے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کراچی ایئرپورٹ رن وے پر لینڈ کر رہی تھی، پرواز میں 170 سے زائد مسافر سوار تھے، پرندوں کی موجودگی محفوظ فلائٹ آپریشن چیلنج بن گئی۔
کھارادر میں عمارت کی چھت کا ایک حصہ گرا، پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کی کوشش جاری، لاہور پرانی انارکلی میں گھر کی چھت گرنے سے 5، راولپنڈی میں 6 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو حکام
حکومت یا اٹارنی جنرل کوئی فیصلہ کرتے ہیں تو اس کی وجوہات ہوتی ہیں، بغیر وجوہات کے کوئی فیصلہ نہیں کیا جاتا، عدالت نے حکومت سے امریکا میں کیس کا فریق نہ بننے کی وجوہات طلب کر لیں۔
جاوید ناگوری کے بھائی عبداللہ کو لیاری کھڈا مارکیٹ، راہگیر کو کلفٹن میں کرنٹ لگا، جمعرات کو بارش شروع ہونے کے بعد کرنٹ سے مجموعی اموات کی تعداد 6 ہوگئی۔
حکومت نے نیپرا سے فی یونٹ قیمت میں 1.15 روپے کمی کی درخواست کردی، فیصلے کا اطلاق ماہانہ 50 یونٹ استعمال کرنے والے لائف لائن صارفین کے علاوہ تمام کیٹیگریز کے صارفین پر ہوگا۔
والد اسکریپ خریدنے کا کہہ کر گئے تھے، مدعی مقدمہ، اغوا کاروں نے مغوی کی برہنہ تشدد زدہ ویڈیو اہلخانہ کو بھیجی، 2 کروڑ تاوان، 2 آئی فونز کا مطالبہ کیا ہے، پولیس حکام
ٹاسک فورس نے گٹکے کے کارخانے پر چھاپے میں رقم برآمد کرکے شاہ فیصل پولیس کے حوالے کی تھی، مقدمے میں 1500 روپے برآمدگی ظاہر کی گئی، سامان بھی غائب، برآمدگی کی ویڈیو موجود ہے، ذرائع
یہ اقدام زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھانے میں مدد دے گا جو آئی ایم ایف کی شرط ہے، مشرق وسطیٰ کے کمرشل بینکوں سے ایک ارب ڈالر اور دیگر اداروں سے 50 کروڑ ڈالر بھی مل گئے، حکام