وزارت قانون نے جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ، ایس ایم عتیق شاہ پشاور، روزی خان بلوچستان اور جسٹس جنید غفار کا بطور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیا
لڑکی کوما میں ہے اور طبی معائنے کے نتائج جنسی تشدد کی نشاندہی کرتے ہیں، پولیس سرجن، ملزم شوہر کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور تحقیقات کی جارہی ہیں، ڈی آئی جی
احمدی فرد خود کو مسلمان ظاہر کر کے جلوس میں شریک افراد میں بریانی تقسیم کر رہا تھا، ملزم کیخلاف پاکستان پینل کوڈ کی سیکشن 298 سی کے تحت مقدمہ درج کیاگیا۔
نئی ملازمتوں کی تخلیق، سرکاری خرچ پر بیرون ملک دوروں اور علاج پر پابندی برقرار رہے گی، وزارت خزانہ نے اخراجات قابو میں رکھنے کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا
ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے بم دھماکے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا، زخمی اہلکاروں کوڈیرہ مراد جمالی کے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ایس ایس پی خادم حسین
کم از کم اجرتیں تمام رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ اداروں پر لاگو ہوں گی، ہنرمندوں کیلئےکم از کم اجرت 48ہزار 910 اور اعلیٰ ہنرمند محنت کشوں کیلئے 50 ہزار 868 روپے مختص کی گئی ہے
دو طرفہ فوجی تصادم میں دیگر ملکوں کو شامل کرنا بھارت کی ناقص سیاسی کوشش ہے، کسی بھی مہم جوئی کا بغیر کسی ہچکچکاہٹ کے فوری اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا ، آرمی چیف کا این ڈی یو میں خطاب
کراچی کا سیف سٹی مکمل ہوگیا تو جرائم بہت نیچے آئیں گے، جب تک قوانین سخت نہیں ہوں گے تجاوزات کا مسئلہ حل نہیں ہوگا، جرمانے اور سزائیں بڑھانی ہوں گی، وزیر داخلہ کی کراچی میں گفتگو
الیکشن کمیشن کے تمام فیصلے آئین و قانون کے مطابق کیے جاتے ہیں، ماضی میں صدر عارف علوی، پی ٹی آئی قیادت سے بھی ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن
اسپیکر کے اختیارات لا محدود ہیں، وہ ہاؤس کے سربراہ ہیں، اسمبلی کے اراکین نے حلف لیا ہے کہ وہ آئین کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں گے، وزیر قانون کا سول سروس اکیڈمی میں خطاب
واقعہ منگھو پیر محمد خان کالونی میں پیش آیا، مقتول شمن نے جتوئی قبیلے کی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی، موٹرسائیکل سوار ملزمان نے قاتلانہ حملہ کیا، لڑکے کا ایک ماموں زخمی بھی ہوا، پولیس
ایک مصنوعی بازو کی قیمت تقریباً 2 ہزار 500 ڈالر ہے، جو امریکا میں تیار ہونے والے بازوؤں کی قیمت (10 سے 20 ہزار ڈالر) کے مقابلے میں کہیں کم ہے، کمپنی کے سی ای او
نواز شریف کی نااہلی پر پی ٹی آئی نے اسپیکر کےاختیار کی حمایت کی تھی، اسمبلی کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنا بھی حلف کی خلاف ورزی ہے، آرٹیکل 62، 63 کا مخالف ہوں، اسپیکر پنجاب اسمبلی
قومی اے آئی منصوبے کیلئے 53 کروڑ 46 لاکھ روپے مختص،ملک بھر میں اے آئی ہب اور تربیتی مراکز قائم کیے جائیں گے، 20 ہزار طلبہ و طالبات کو تربیت، 150 اسٹارٹ اپس کو گرانٹس دی جائیں گی، سرکاری دستاویز
افسوسناک حادثہ شاہدرہ ٹاؤن میں پیش آیا، تیز رفتار کار ایک کمسن ڈرائیور چلا رہا تھا جس نے 3 موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر ماری، 13 سالہ ڈرائیور حاشر پولیس کے حوالے
کلفٹن، شاہراہ فیصل، صدر، مزار قائد کے اطراف میں پھوار، لاہور میں حبس اور گھٹن، آج بارش کا امکان، خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارشوں سے طغیانی کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے موقع پر ڈرون جیمنگ گن کو استعمال کیا گیا، نئی ٹیکنالوجی مشکوک ڈرونز کو 3 کلو میٹر دور ناکارہ بناسکتی ہے، سی سی پی او پشاور قاسم خان